سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی ، سینئر سیاست دان اور سابق قائم مقام وزیراعلیٰ سندھ میر اعجاز علی خان تالپور انتقال کرگئے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مرحوم میر اعجاز علی سابق ضلع ناظم میر عنایت علی

خان تالپور کے والد تھے جبکہ ان کاشمار ش، ہید ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔میرا عجاز علی خان کی فیملی کی جانب سے ان کی آخری رسومات کے حوالے سے تاحال کچھ نہیں بتایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں